0

بھارت اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عید جمعرات کو ہو گی

پڑوسی ممالک بھارت اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اس لیے عید جمعرات کو منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق امام جامع مسجد دہلی نے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے عید جمعرات کو ہوگی۔ دوسری جانب بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ شہادتیں موصول نہیں ہوئیں لیکن چند چھوٹے شہروں سے شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں