اسلام آباد کے علاقے سنبل میں پیر کی شام 17 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کو ان کے گھر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا تھا، تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، پولیس نے ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں