0

خلائی جنگ کا خطرہ، امریکی رکن کانگریس کا اہم بیان

جب سے نریندر سنگھ مودی نے ہندوستان کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا ہے، انہوں نے ملک کے جمہوری چہرے کو فاشسٹ شکل دی ہے، وہ غیر ملکی سرزمین پر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔ لیکن اس قاتلانہ حملے میں مودی حکومت کا کردار بھی سامنے آیا ہے۔ نکھل گپتا نامی بھارتی ایجنٹ نے اپنی گرفتاری کے بعد خود اعتراف کیا تھا کہ اسے مودی سرکار نے گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا۔ یہ بات اب دنیا پر عیاں ہے کہ مودی سرکار اپنی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ساتھ مل کر دوسرے ممالک میں خون کی ہولی کھیل رہی ہے۔دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف ملکی یونیورسٹیوں میں ہونے والے مظاہروں پر اپنی خاموشی توڑ دی۔صدر جو بائیڈن نے یونیورسٹیوں میں ہونے والے مظاہروں پر اپنے پہلے ردعمل میں کہا کہ ہر کسی کو احتجاج کا حق ہے لیکن کسی کو انتشار پھیلانے کا حق نہیں ہے۔وائٹ ہاؤس میں خطاب کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ غزہ میں قتل عام کے خلاف طلبہ کے احتجاج کو آزادی اظہار اور قانون کی حکمرانی کا احترام کرنا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں