0

برطانیہ میں عیدکل منائی جائے گی،برطانیہ میں تمام مکاتب فکر کے لوگ ایک ہی دن عید الفطر منائیں گے

برطانیہ میں عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ کو منائی جائے گی۔برطانیہ میں تمام مکاتب فکر کے لوگ ایک ہی دن عید الفطر منائیں گے، برطانیہ کی تاریخ میں گیارہ سال بعد پہلی بار عوام سنی اور شیعہ سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگ ایک ہی دن عید الفطر منائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں