0

عادل درانی نے راکھی ساونت سے شادی کی وجہ بتا دی،خبر پڑھ کرآپ دنگ رہ جائیں گے

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے شادی کرنے والے عادل خان درانی کا کہنا ہے کہ وہ اداکاری کرکے بگ باس میں شامل ہونا چاہتے تھے۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران عادل نے کہا کہ انہوں نے یہ سب کچھ صرف راکھی کا بوائے فرینڈ بن کر کرنے کی کوشش کی۔ وہ اداکاری کرنا اور بگ باس میں شامل ہونا چاہتے تھے، اس لیے انہوں نے راکھی ساونت سے شادی کی۔ خیال رہے کہ عادل اور راکھی کی گزشتہ سال شادی ہوئی تھی، دونوں نے ایک دوسرے پر الزامات لگانے کے بعد علیحدگی اختیار کر لی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں