0

میں میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں، یمنیٰ زیدی

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ وہ میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں۔ ’صنف آہن‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ اپنی خوبصورتی کی تعریف کررہی ہیں۔وائرل ویڈیو میں یمنیٰ کے ساتھ میک اپ آرٹسٹ تابش کھوجا موجود ہیں اور وہ ان کا میک اپ کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔اداکارہ ویڈیو میں میک اپ آرٹسٹ سے کہتی ہیں کہ ’میں میک اپ کے بغیر ہی اچھی لگتی ہوں لیکن آج آپ مجھے میک اپ کے ساتھ خوبصورت بنانے والے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں