0

اسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسد صدیقی اور اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اسد صدیقی اور زارا نور عباس نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے یہ خوشخبری سنائی ہے۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ہم ایک پیاری سی بیٹی ‘نور جہاں صدیقی’ کے ماں اور باپ بن گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں