0

جنسی زیادتی کا جرم، فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ

نیویارک کی ایک عدالت نے جنسی زیادتی کے مرتکب ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹائن کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہاروے کو منصفانہ ٹرائل نہیں کیا گیا۔ہاروی وائن اسٹائن کے خلاف الزامات 2017 میں می ٹو مہم شروع ہونے کے بعد سامنے آئے تھے۔ہاروے کو 2020 میں نیویارک میں ایک پروڈکشن اسسٹنٹ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور ایک خواہشمند اداکارہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے دو الزامات پر 23 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں