0

پٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان ہے ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کو دیکھتے ہوئے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔ کمی کا امکان ہے جبکہ پاکستان میں ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہوکر 107.16 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈیزل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 4.30 ڈالر کمی سے 104.76 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں