0

عمران خان سب سے پاپولر لیڈر، لوگ ہمارے ساتھ ہیں، ۔ مقدمات کا سامنا کریں، پریشان نہ ہوں، عارف علوی کاحیران کن بیان آگیا

سابق صدر عارف علوی نے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں یاسمین راشد اور پنجاب کے سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ سے ملاقات کی۔ یاسمین راشد نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر عارف علوی نے کہا کہ آپ سب پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں، آپ سب دہشت گردی کے خلاف ہیں۔ مقدمات کا سامنا کریں، پریشان نہ ہوں، عوام ہمارے ساتھ ہیں۔یاسمین راشد نے کہا میرا پیغام باہر دے دو کہ میں جیل میں خوش ہوں، جتنی زیادتی کرنی ہے کرو۔ سابق صدر عارف علوی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے بارہا ہمیں جمہوریت کے نفاذ کی تلقین کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں