0

انوار الحق کاکڑ کے سینیٹر کیلئے کاغذات جمع

سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹر کے لیے کاغذات جمع کرا دیے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کوئٹہ سے اب تک ایک امیدوار نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ انوارالحق کاکڑ کے کاغذات نامزدگی سینیٹر دنیش کمار نے جمع کرائے ہیں۔ واضح رہے کہ 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 19 مارچ تک مکمل کی جائے گی جب کہ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں مارچ کو دائر کی جائیں گی۔ 21. جا سکیں گے اور 25 مارچ تک ٹریبونل کی طرف سے اپیلوں پر فیصلے کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں