0

بشام: چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار،تعلق کہا ں سے نکلا؟سب پتا چل گیا

پشاور: بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پشاور کے مطابق بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں حملے میں ملوث 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، ان کے نیٹ ورک میں شامل دیگر دہشت گردوں کی بھی شناخت ہو گئی ہے۔ 5 چینی انجینئر ہلاک ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں