0

حوثیوں کے بحیرہ احمر میں امریکی جہازوں پر حملے

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں پر حملہ کیا ہے۔حوثی گروپ کے ترجمان کے مطابق بحیرہ اسود میں 2 امریکی تباہ کن جہازوں اور ایک کارگو جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ بحر ہند میں کنٹینر شپ ایم ایس سی اورین کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں