0

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

شریاض: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں وفد پاکستان بھیجنے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔ اہم ملاقات میں غزہ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں