0

راہول گاندھی نے بی جے پی کے گھناؤنے ہندو نظریہ کو بے نقاب کردیا

نئی دہلی : کانگریس رہنما راہول گاندھی نے بی جےپی کےگھناؤنےہندونظریہ کوبےنقاب کردیا اور کہا متعددہندو کتابیں پڑھی ہیں لیکن بی جے پی کے بیان کردہ ہندومت کا تذکرہ کہیں نہیں پڑھا۔تفصیلات کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی کی بی جےپی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں نےگیتاپڑھی ہے، متعددہندو کتابیں پڑھی ہیں لیکن بی جے پی کے بیان کردہ ہندو مت کاتذکرہ کہیں نہیں پڑھا، بی جےپی جوکرتی ہےوہ ہندومت کےبرعکس ہے۔راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ میں نےکسی ہندورہنماسےنہیں سناآپ اپنےسےکمزورلوگوں کودہشت زدہ کریں یانقصان پہنچائیں جوکہ بی جےپی کاایجنڈاہے، بی جےپی جس ہندوقوم پرستی کی بات کرتی ہے وہ دراصل نسلی امتیازہے۔کانگریس رہنما نے کہا بی جےپی کےممبران کسی بھی قیمت پراقتدارحاصل کرنےکےلیےکچھ بھی کریں گے، بی جےپی اس بات کو یقینی بنانےکیلئےکچھ بھی کریگی کہ ہندوستانی ذات پات کے ڈھانچے اورشہر کے سماجی ڈھانچےکوخطرہ نہ ہو۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بی جےپی چندلوگوں کاغلبہ چاہتی ہےاور ان کایہی حقیقی مقصدہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں