0

فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف

فحش اداکارہ سٹارمی ڈینیئلز نے عدالت میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنے جنسی تعلقات کی تصدیق کر دی۔امریکی میڈیا کے مطابق جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کی جانب سے قانونی کارروائی کو بے بنیاد قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اداکارہ کو پوری کہانی سنانے کی اجازت دے دی۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے سٹارمی ڈینیئلز کو جنسی تعلقات کے بارے میں خاموش رہنے کے لیے 130,000 ڈالر ادا کیے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں