187

یمنیٰ زیدی نے اپنی کامیابی کی وجہ کسے قرار دیا؟مداحوں کےلیے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اور باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی تمام تر کامیابی اور ترقی کی وجہ اپنے والدین کو قرار دے دیا۔یمنیٰ زیدی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنے والدین کی شادی کی اور اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں