203

پی سی بی کے مکی آرتھر سے معاملات طے پا گئے،کیا عہدے ملے گا؟ جانیے

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے مکی آرتھر سے معاملات طے پا گئے۔ذرائع کاکہناہے کہ مکی آرتھر کو قومی ٹیم کے ڈائریکٹر ہوں گے،ذرائع کا مزید کہناہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف کو اسی ہفتے فائنل کرلیا جائے گا،نیوزی لینڈکے خلاف ہوم سیریز کیلئے ٹیم کے ساتھ نیا کوچنگ سٹاف ہو گا۔ذرائع کاکہناتھا کہ گرانٹ بریڈبرن، مورنی مورکل، اینڈریوپیوٹک، کلف ڈیکن کوچنگ سٹاف کا حصہ ہوں گے ۔پاک نیوزی لینڈ کی سیریز14 اپریل کو لاہو رمیں پہلے ٹی 20 سے شروع ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں