0

پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق اہم خبر آگئی ،کیا کچھ بڑا ہونیوالا ہے ؟ جانئے اندر کی خبر

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے تفصیلات حاصل کر لی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے بولیاں لگنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر نجکاری علیم خان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بریفنگ دی جب کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی پی آئی اے کی نجکاری میں معاونت کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں