0

ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کا اجلاس، مولانا فضل الرحمن مرکزی باڈی کے رکن منتخب ہو گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کی مرکزی باڈی کے رکن منتخب ہوگئے۔ یہ فیصلہ جماعت اسلامی کے ریاض میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔ جے یو آئی کے مولانا محمد امجد خان کے مطابق جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری محمد بن عبدالکریم، امام کعبہ شیخ عبدالرحمن سدیس، سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ اور مولانا فضل الرحمان مرکزی قیادت میں شامل تھے۔ رابطہ عالم اسلامی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں