0

سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت

کراچی: سندھ میں میری غزج فارمیشن فیلڈ میں گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے۔ماری پیٹرولیم کے مطابق اس کنویں سے یومیہ 10.5 ملین معیاری مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔ گیس کا کنواں 100% ماری پیٹرولیم کی ملکیت ہے۔ماڑی پیٹرولیم نے گیس کی دریافت کے حوالے سے اسٹاک ایکسچینج کو خط بھی لکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں