0

’’کل تمام بینکس بند رہیں گے‘‘سٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

کراچی: بینک دولت پاکستان یکم مئی 2024 کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم مئی کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یکم مئی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عام تعطیل ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں