0

ڈالر سستا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ سے بھی خوشخبری

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز کے بعد اضافہ دیکھا جا رہا ہے، مارکیٹ میں حصص کی ٹریڈنگ شروع ہوئی تو انڈیکس 71 ہزار 695 پوائنٹس پر تھا جس میں مختصر وقت میں 44 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے اور انڈیکس 71 ہزار 739 پوائنٹس ہے۔ پہنچ چکا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں