0

انگلینڈ کے معروف لیفٹ آرم اسپنر انتقال کرگئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم اسپنر ڈیرک انڈر ووڈ 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔انگلینڈ کے سابق لیفٹ آرم اسپنر نے 86 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کی اور 297 وکٹیں حاصل کیں۔ڈیرک انڈر ووڈ نے پاکستان کے خلاف 10 ٹیسٹ میچز بھی کھیلے جب کہ کینٹ کاؤنٹی کے لیے 676 فرسٹ کلاس میچز کھیلے۔ڈیرک انڈر ووڈ نے 26 ون ڈے میچوں میں 32 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں