0

بابر اعظم نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تھی، والد اعظم صدیق

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے کہا ہے کہ بابر اعظم نے میری اجازت لے کر کپتانی چھوڑی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کپتانی چھوڑتے ہوئے بابر نے صرف ایک لفظ کہا کہ اب سب کچھ اللہ کے سپرد ہے۔اعظم صدیق کے والد نے کہا کہ بابر اعظم نے اب میری اجازت سے کپتانی واپس لی ہے۔واضح رہے کہ پی سی بی نے بابر اعظم کو ایک بار پھر ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں