0

یشسوی جیسوال نے بھارتی ٹیم سے شبمن گل کو کس طرح نکالا؟

بھارتی سلیکشن کمیٹی نے حیران کن طور پر نوجوان بلے باز یشوی جیسوال کو مقبول بلے باز شبمن گل کی جگہ ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔ممبئی انڈینز کے خلاف شاندار سنچری بنانے سے پہلے یشوی جیسوال کا انڈین پریمیئر لیگ 2024 میں سفر کچھ خاص نہیں تھا۔ ہندوستانی اوپنر نے نئے سیزن کے پہلے آٹھ میچوں میں صرف 129 رنز بنائے۔تاہم ہندوستانی سلیکٹرز نے ورلڈ کپ کے انتخاب کے لیے آئی پی ایل فارم کو زیادہ اہمیت نہیں دی اور راجستھان رائلز کے اوپنر جیسوال کو شبمن گل پر ترجیح دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں