0

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف رواں ماہ کے وسط تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کی آمد 15 مئی کو ہوگی، آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل کابینہ نے بجٹ اہداف پر رواں ماہ کے وسط تک کام مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل تیاریاں تیز کر دی ہیں، نئے قرضہ پروگرام پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس کے لیے وزارت خزانہ نے متعلقہ وزارتوں کو اہداف جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، تمام اہم اہداف کا ڈھانچہ تیار کرکے آئی ایم ایف کو بھجوایا جائے گا۔اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف رواں ماہ کے وسط تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کی آمد 15 مئی کو ہوگی، آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل کابینہ نے بجٹ اہداف پر کام رواں ماہ کے وسط تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل تیاریاں تیز کر دی ہیں، نئے قرضہ پروگرام پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس کے لیے وزارت خزانہ نے متعلقہ وزارتوں کو اہداف جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، تمام اہم اہداف کا ڈھانچہ تیار کرکے آئی ایم ایف کو بھجوایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں