0

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف کابیان

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود سے بخوبی آگاہ ہیں، ہم دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 19 میں آزادی رائے اور اظہار رائے کی حدود کا تعین کیا گیا ہے۔ نہیں اٹھا سکتا۔آرمی چیف نے کہا کہ ہتھیاروں کی دوڑ سے ہمارے خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے کا خدشہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں