0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، کینیڈا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

کرکٹ کینیڈا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔سعد ظفر کینیڈا کی 15 رکنی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔کینیڈین کرکٹ ٹیم میں ٹریولنگ ریزرو کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون 2024 سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جا رہا ہے۔گروپ اے: پاکستان، بھارت، آئرلینڈ، کینیڈا، امریکہ گروپ بی: انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، سکاٹ لینڈ، عمان گروپ سی: نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، یوگنڈا، پاپوا نیو گنی گروپ ڈی: جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیدرلینڈز، نیپال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں