0

بابر اعظم کے دوبارہ کپتان بننے پر والد نے کیا نصیحت کی؟ بیان سامنے آ گیا

لاہور: قومی کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کو دوبارہ کپتان بننے کا مشورہ دے دیا۔ کہا گیا ہے کہ ماضی میں کسی نے کیا کہا بھول جاؤ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بابر سے کہا ہے کہ محمد عامر اور عماد وسیم آپ کے سینئر ہیں، ان کی عزت کریں اور ان سے جونیئر ملیں۔ انعام صدیقی نے بھی بابر کو دوبارہ کپتانی دینے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں