0

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟کھیل کے میدان سے شائقین کیلئےبڑیخبر آگئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا، آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا پہلا میچ 3 اکتوبر کو ڈھاکہ میں ہوگا۔ پہلے میچ میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 6 اکتوبر کو سلہٹ میں کھیلے گا۔دوسرے میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا 8 اکتوبر کو مدمقابل ہوں گے۔تیسرے میچ میں پاکستان کوالیفائر ون کھیلے گا۔ ساتھ 11 اکتوبر کو کھیلے گا، پاکستان 13 اکتوبر کو سلہٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔ ایونٹ کا فائنل 20 اکتوبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم گروپ اے میں آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ اور کوالیفائر ون کے ساتھ شامل ہے، جبکہ گروپ بی میں جنوبی افریقہ، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، بنگلا دیش اور کوالیفائر ٹو شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں