0

بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ پہنچ گئی،پہلا ٹریننگ سیشن کب ہوگا؟کھیل کے میدان سے شائقین کیلئےاہم خبر آگئی

کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 17 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی، پہلا ٹریننگ سیشن 9 مئی کو ہوگا، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے 3 میچز کھیلے جائیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز 12، 10۔ اور 14 مئی کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ مکمل کرکے انگلینڈ پہنچے گی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی میچز 22 سے 30 مئی تک کھیلے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں