0

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے دوران گراؤنڈ کی بجلی بند ہوگئی

تاجکستان میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے دوران گراؤنڈ کی بجلی منقطع دوشنبہ کے سٹیڈیم میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے سعودی عرب اور تاجکستان کے درمیان میچ 6 منٹ کے لیے روک دیا گیا۔سٹیڈیم میں اندھیرے کے دوران شائقین نے موبائل لائٹس آن کر کے صورتحال کو دلچسپ بنا دیا تاہم 6 منٹ کی تاخیر کے بعد میچ دوبارہ شروع ہوا۔فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں تاجکستان اور سعودی عرب کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں