0

PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع

کراچی: پاکستان کی معروف توانائی کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) نے مالی سال 2024 کے نو ماہ کی مدت میں کارکردگی کے لحاظ سے اپنے عزم اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مارکیٹ میں اپنی قیادت کو برقرار رکھا ہے۔جس مدت کے لیے PSO نے 13.4 بلین روپے کے خالص منافع اور 28.5 روپے فی شیئر آمدنی کا اعلان کیا، اس مدت کے لیے PSO کی کل فروخت 2.8 ٹریلین روپے تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں