0

آج میرا دن تھا، ولیم او رورکی

نیوزی لینڈ کے بولر ولیم اورورک کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں کبھی آپ کا دن ہوتا ہے، کبھی نہیں، آج میرا دن تھا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ولیم اوورکے نے کہا کہ میں اپنی محنت کی وجہ سے کامیاب ہوا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہم یہاں سیکھنے آئے ہیں کیونکہ ہماری ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ولیم O’Rourke نے مزید کہا کہ یہ ہمیشہ اچھا لگتا ہے جب نتیجہ آپ کے حق میں ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں