0

وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا

نئی دہلی: پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا۔آئی پی ایل میچز کے دوران ممبئی انڈینز کے کپتان کی تنقید پر انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں موجود ہے۔ انہوں نے اس معاملے پر ممبئی کے کپتان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر میں شائقین کا مزاج جوں کا توں ہے، ماضی میں رہ کر تنقید کرنے والوں کو کپتان کا ساتھ دینا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں