0

پی ٹی آئی کی رانا ثنا کے خلاف پر مقدمے کی درخواست، پولیس کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت،ن لیگیوں کے لئے حیران کن خبر آگئی

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سرسید تھانے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کرنا چاہتی تھی، تاہم پولیس نے دائرہ اختیار نہ ہونے کی وجہ سے درخواست قبول نہیں کی۔ نائب صدر کراچی کے مطابق طہماس علی خان رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست لے کر سرسید تھانے پہنچے۔ درخواست پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ یہ معاملہ ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، پی ٹی آئی رہنماؤں کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کا کہا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں