0

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا۔شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہیں۔دریں اثناء وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن فوری طور پر جاری کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں