0

کس اداکارہ کو ثناء جاوید کی ہمشکل قرار دیا جا رہا ہے؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عائنہ خان کا سوشل میڈیا پر نامور اداکارہ ثنا جاوید کی شکل بتا کر موازنہ کیا جا رہا ہے۔ شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثنا جاوید کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ اداکارہ عائنہ خان نے اس انڈسٹری میں صرف 7 ڈرامے کیے ہیں۔عینا خان آخری بار ڈرامہ سیریل ‘پریوں کی کہانی’ میں نظر آئی تھیں جب کہ ان کی موجودہ آن ایئر ڈرامہ سیریل ‘دل پر دستک’ کی تعریفیں ہو رہی ہیں۔ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ عائنہ خان اداکارہ ثنا جاوید سے زیادہ خوبصورت ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں