0

اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے گرد آہنی باؤنڈری لگانے کی کوشش

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے ارد گرد آہنی بارڈر لگانے کی کوشش کی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیل کی جانب سے سرحد پر نصب کرنے اور نقل و حرکت کو محدود کرنے کی کوشش کی مذمت کی ہے۔ دوسری طرف غزہ پر اسرائیلی۔ حملے بھی جاری ہیں جن میں شہداء کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ 7 اکتوبر سے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 490 ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں