0

برطانیہ بھر میں بلدیاتی انتخابات، میئر لندن کون ہوگا؟اہم خبر آگئی

برطانیہ بھر میں آج بلدیاتی انتخابات ہوں گے، برٹش پاکستانی صادق خان ایک بار پھر لندن کے میئر کے امیدوار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن کے میئر کے لیے اہم ترین مقابلہ کنزرویٹو ویٹو کی امیدوار سوزن ہال اور برٹش پاکستانی صادق خان کے درمیان ہے۔ مقابلہ متوقع ہے۔ اطلاعات کے مطابق لندن میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک جاری رہے گی، انگلینڈ کی 107 کونسلوں کی 2 ہزار 600 نشستوں پر کونسلرز کے لیے انتخاب ہوگا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن اسمبلی کے 25 ارکان کا انتخاب ہوگا۔ ممبران کے انتخاب کے لیے بھی ووٹ ڈالے جائیں گے، ووٹ ڈالنے کے لیے ووٹرز کو فوٹو آئی ڈی دکھانا ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں