0

امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر پیوٹن کی ایک بار پھر توہین کی۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کی ایک بار پھر توہین کی۔ امریکی صدر نے اس بار اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کو ٹھگ قرار دیا۔ پیوٹن کو ٹھگ کہا۔ اس سے قبل امریکی صدر روسی ہم منصب کو قاتل، ڈکٹیٹر، قصائی، جنگی مجرم کہہ چکے ہیں۔ امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن مزید اقتدار میں نہیں رہ سکتے۔ رپورٹس کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے ماضی میں جو بائیڈن کے زبانی حملوں پر کبھی سخت ردعمل ظاہر نہیں کیا بلکہ وہ ایسے الفاظ پر بائیڈن کی لمبی عمر کی دعا کرتے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں