0

فلسطین کے صدر نے نیا وزیراعظم مقرر کر دیا ہے۔

فلسطینی صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو فلسطین کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے فلسطینی وزیراعظم محمد مصطفیٰ معروف کاروباری شخصیت ہیں اور وہ ٹیکنوکریٹک حکومت کے سربراہ ہوں گے۔ مشیر بھی تھے۔ محمد مصطفیٰ نے امریکہ میں تعلیم حاصل کی ہے اور ماہر معاشیات ہیں۔ یاد رہے کہ فروری میں فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں