0

برطانیہ، ملکی اخبارات پر غیر ملکی ملکیت، پابندی لگانے کا منصوبہ

برطانیہ آئندہ چند ہفتوں میں ملکی اخبارات کی غیر ملکی ملکیت یا اثرورسوخ پر پابندی لگانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ ثقافت کے سیکرٹری لارڈ پارکنسن نے تصدیق کی ہے کہ ایک ایسا بل پیش کیا جا رہا ہے جو غیر ملکیوں کو برطانیہ کے اخبارات کی ملکیت، ان پر اثر انداز یا کنٹرول کرنے سے روکے گا۔ ریڈ برڈ آئی ایم آئی، جسے امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زیاد النہیان کے ذریعے 75 فیصد فنڈز فراہم کیے جاتے ہیں، نے برطانیہ کے معروف اخبارات، ٹیلی گراف اور سپیکٹیٹر کا کنٹرول سنبھالنے کی پیشکش کی ہے۔ جس پر پارلیمنٹ کے بعض ارکان نے اسے ناقابل فہم اور اشتعال انگیز فعل قرار دیا۔ آزاد اخبار جیسے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں