0

صدر بائیڈن کیلئے الیکشن سے قبل بری خبر سامنے آگئی

امریکی انتخابات سے قبل صدر بائیڈن کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، امریکی صدر کے بیٹے کے خلاف اسلحہ کیس کھول دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کے خلاف اسلحہ کیس کی سماعت کا حکم دے دیا۔وفاقی اپیل کورٹ نے ہنٹر بائیڈن کی کیس ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی، عدالت نے حکم دیا کہ ہنٹر بائیڈن کے خلاف 3 جون سے مسلسل 6 روز تک ٹرائل ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کی جانب سے قانونی کارروائی کو بے بنیاد قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اداکارہ کو پوری کہانی سنانے کی اجازت دے دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں