0

یہ ہوئی نہ بات،حکومت نے جو کہا تھاکر دکھایا،ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں،اچانک خبر نے شہریوں کے ہوش اُڑ ا دیئے

ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے۔سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ کی قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے آگئی ہے، مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینلز کی اوسط قیمت 37 روپے تک گر گئی ہے۔ڈیلرز کا کہنا ہے کہ زائد سپلائی کی وجہ سے نرخ گر گئے ہیں۔ڈیلرز کے مطابق صرف 6 ماہ میں سولر پینل کی قیمتوں میں 30 فیصد کمی آئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں