0

امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے حقائق موجود ہیں، میتھیوملر

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے حقائق موجود ہیں، یہ قانونی معاملہ ہے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان سے بریفنگ کے دوران پوچھا گیا کہ روس نے امریکا پر بھارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کا الزام لگایا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے گزشتہ روز پاکستان کے حوالے سے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی حمایت کرتا ہے، معیشت کے استحکام کے لیے پاکستان کی کوششیں اور پاکستان کی معیشت کے استحکام کے لیے پیش رفت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں