0

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، محسن داوڑ زخمی، اسپتال منتقل،

اسلام آباد:شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق محسن داوڑ اور ان کے دیگر زخمی ہونے والے ساتھیوں کو میرانشاہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق محسن داوڑ کے حامی احتجاج کر رہےتھے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج میں تاخیر پر احتجاج کیا جارہا تھا، پولیس نے فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں