0

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستانیوں کو بھی خوشخبری ملنے کا امکان

اسلام آباد:عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں۔برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں 1 فی صد سے زائد کی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔برینٹ کی قیمت کم ہو کر 74.65 ڈالر ہے جبکہWest Texas Intermediate کی قیمت انہتر اعشاریہ سات نو ڈالر فی بیرل ہوگئی۔واضح رہے کہ سعودی عرب اور روس کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے لیے تیل کی پیداوار میں کٹوتی بھی رائیگاں گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں