0

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترامیم سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد:قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترامیم سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کردیا،قائم مقام صدر نے نیب آرڈیننس پر دستخط کردئیے۔ نیب آرڈیننس کے مطابق چیئرمین نیب تفتیش میں عدم تعاون پرملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرسکیں گے،نیب قوانین کے تحت گرفتار ملزم کو 14کے بجائے 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جا سکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں